وڈھ : مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا

0
114

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔

ۤآمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے علاقہ میاندر میں نوراللہ لہڑی نامی شخص کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔

فائرنگ سے نوراللہ شدید بھی شدید زخمی ہو گیا۔

فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتایا جارہا ہے۔

مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here