بی ایل اے نے پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میںپنجگور میں پاکستانی فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز بمورخہ 25 اکتوبر کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment