بلوچستان خضدار کے علاقے فیروز آباد اناری ندی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پرلاش کو شناخت کے لیے رکھا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات اور تحقیقات جاری ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔