حب ندی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے صنعتی شہرحب کی ندی سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمدہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون کو پتھروں سے مار کر قتل کیا گیا ہے۔

ضروری کارروائی کیلئے لاش کو حب سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment