کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کشمیر آباد کا رہائشی طارق ولد عبدالغفور بنگلزئی جاں بحق ہو گیا ۔

ہلاک ہلاک شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ہلاکت کی محرکات تاحال سامنے نہیں آسکے۔

Share This Article
Leave a Comment