ضلع کیچ: اسکول ہیڈ ماسٹر کی جبری گمشدگی کو 9 سال کا عرصہ مکمل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اسکول ہیڈ ماسٹر کی جبری گمشدگی کو 9 سال کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے ۔

رفیق اومان کو 21 ستمبر 2014 کو فورسز نے حراست میں لیکر جبری طور پر لپاتہ کردیا جو ہنوز لاپتہ ہیں۔

جبری گمشدگی کے وقت رفیق اومان دشت کے علاقے بل نگور سکول میں بطورہیڈ ماسٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔

رفیق اومان شعبہ تعلیم سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچی زبان کے ایک گلوکار بھی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment