بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نیجی شاپنگ مال میں ٹینکی میں گر کر بچی ہلاک ہوگئی۔
بچی کے پیٹ میں پانی بھر گیا تھا۔
بی ایم مال امتیاز سپر مارکیٹ آج قراندازی کا دن بی ایم مال پانی کی ٹینکی میں بچی گرگئی
چالیس فٹ گہری ٹینکی پر پر ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے بچی کر زندگی کی بازی ہار گئی۔