کوئٹہ : سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں ہلاک 2افراد کی شناخت بطور لاپتہ افرادہوگئی

0
77

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ دنوں کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) پولیس کے جعلی مقابلے میں قتل ہونے والے 2افراد کی شناخت لاپتہ افرادکے طور پرہوگئی ہے۔

جعلی مقابلے میں قتل کیے جانے والےافراد میں ایک شخص کی شناخت اتر خان بنگزئی کےنام سےہوئی ہے جس کے خاندان کاکہناہےکہ اتر خان کو 25 دن قبل سی ٹی ڈی نے مستونگ سےانکےگھر سےجبری طورلاپتہ کردیاتھا۔

اسی طرح بسیمہ میں قتل کیےجانےوالے ذاکر ولد رحمت کو رواں سال جون میں پنجگور سے لاپتہ کیاگیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here