سرکاری چیک پوسٹ پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ

کل مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے قریبی علاقہ میٹ وڈھ کے مقام پہ واقع سرکاری چیک پوسٹ پہ بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا
حملے میں قابض فورسز کے ایک اہلکار موقعے پہ ہلاک ہوا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئیں

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رئینگے ۔

Share This Article
Leave a Comment