سندھ میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 بلوچ ہلاک، 3 زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر شکار پور کے قریب بگٹی قبیلے کے ایک گاڑی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں 2 افرادہلاک ہوگئے جبکہ رین زخمی ہوگئے ۔

ہلاک افراد کی شناخت علی مندوانی بگٹی اور بہادر ولد پیر بخش ڈومب بگٹی کے ناموں سے ہوگئی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment