اوتھل: کوسٹ گارڈ کے رویے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا روڈ بلاک احتجاج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے اوتھل میں کوسٹ گارڈ کے رویے کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے روڈ بلاکر کے احتجاج کر رہے ہیں۔

سنگر نیوزکو ملنے والی اطلاعات کے مطابق اوتھل مین قومی شاہراہ بلوچی گوٹھ نزد دبی مسجد کے مقام پر کوچ ڈرائیوران نے کوسٹ گارڈ کے خلاف روڈ بلاک کردیاہے ۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ روڈ بلاک احتجاج سے کوئٹہ ٹو کراچی مین قومی شاہراہ پرٹریفک کا نظام معطل ہوگیا ہے اورگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment