بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ رؤف بلوچ کے قتل کے پیچھے آئی ایس آئی کی زیر سر پرستی مفتی شہمیر کا ڈیتھ اسکواڈ نظر آتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہبلوچ قوم پرستوں،جمہوریت پسندوں اور علمائے کرام کو، ان کے سیاسی نظریات اور جدوجہد کے طریقے میں فرق سے قطع نظر ، مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ معاشرے کو بنیاد پرست بنانے کی پاکستان کی پالیسی کے خلاف کھڑا ہونا چائیے، رؤف بلوچ کے قتل کے پیچھے آئی ایس آئی کی زیر سر پرستی مفتی شہمیر کا ڈیتھ اسکواڈ نظر آتا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔