کوئٹہ : لائبریری میں مسلح افراد کا حملہ ، طلبا تشدد سے لہولہان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں فیض آباد سریاب میں واقع بلوچستان عوامی لائبریری میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے وہاں پر پڑھائی میں مصروف متعدد طلبا کوشدید تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کردیا۔

حملہ آوروں کی تشددسے کئی طلبا لہولہان ہوگئے ۔

زخمی کاکہنا تھا کہ حملہ آروں نے لائبریری کو بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ لائبریری کو بند نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔

Share This Article
Leave a Comment