کوئٹہ میں فائرنگ ، ایک اور پولیس اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے ۔

واقعہ کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پرناپیش آیا۔

ہلاک پولیس اہلکارکی شناخت محمدجواد ولد علی رضا سکنہ ہزارہ ٹاون کے نام سے ہوئی ہے۔

کوئٹہ،پولیس نے لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی ۔

Share This Article
Leave a Comment