تربت : بلوچ طالبعلم فورسز کے ہاتھوں جبری طور پرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز نے کراچی یونیورسٹی کے طالب علم رحمت بلوچ کو بلوچستان کے شہر تربت سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ رحمت بلوچ کے کزن احسان حیدر نے ان کے جبری گمشدگی کے حوالے سے میڈیا کوبتایا کہ رحمت بلوچ کو پاکستانی خفیہ اداروں اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے گذشتہ رات تربت میں ان کے گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا۔

احسان حیدر کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ کراچی یونیورسٹی کا طالب علم اور چھٹیاں منانے اپنے گھر آیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment