اگر ہمیں اکسایا گیا تو بھارتی فوج ایل اوسی کو پار کر سکتی ہے،راج ناتھ سنگھ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کےکہا ہے کہ اگر ہمیں اکسایا گیا تو بھارتی فوج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو پار کر سکتی ہے۔

پریس ٹرسٹ آف انڈیاکے مطابق بھارتی وزیر نے کارگل جنگ کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی جنگ کی صورتحال آئی ہے تو ہمارے عوام نے ہمیشہ افواج کی حمایت کی ہے اور یہ حمایت بالواسطہ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت اپنی عزت اور وقار کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر ایل او سی بھی عبور کر سکتا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment