جھل مگسی میں دو گروہوں میں مسلح تصادم سے 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں دو گروہوں میں مسلح تصادم سے 3 افرادہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جھل مگسی پنجک پولیس تھانہ کی حدود میں کھوسہ برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article