کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Share This Article
Leave a Comment