آواران میں پاکستانی فورسز ہاتھوں 7 افراد جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کے نام پرجارحیت کے دوران 7 افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے 3افراد کی شناخت زاہد ولد دلبود، واحد ولد کریم بخش اور امداد ولد براھیم کے ناموں سے ہوگئی ہے جبکہ باقی 4 افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو فورسز نے آواران کے مختلف علاقوں زیارت ڈن، کُچ، غلامو بازار، گھرائی، لوپ، براھیم گوٹ اور پیراندر زیلگ میں چھاپوں کے دوران لوٹ مار کرنے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے 7جبری لاپتہ کردیاہے ۔

Share This Article
Leave a Comment