تربت میں  فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے۔ جنکی شناخت نور الہی ولد ابوبکر اور استاد نعیم کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چاہ سر کراس کے مقام پر پیش آیا ہے۔ جہاں دونوں کار واش سروس کوشک میں کام کررہے تھے۔

تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔اور نہ ہی تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment