بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخصہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
لاش اور زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ عبدالظاہر ولد محمد اکبر دمڑ سکنہ کلی شیخ خان رئیسانی روڈ کوئٹہ سے ہوئی ہے۔
پولیس واقعے کے حوالے سے تفتیش کررہی ہے۔