خاران پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری گمشدگی کا شکار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خاران سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت اسد اللہ ولد کمال خان سیاپاد کے نام سے ہوئی ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق آج پیرا ملٹری فورس (ایف سی) کے اہلکاروں نے خاران سے مذکورہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا مذکورہ شخص پیشے کے لحاظ سے مزدور ہے جو اپنے گھر کا واحد کفیل ہے۔

Share This Article
Leave a Comment