سبی میں ورلڈ بینک پراجیکٹ آفس پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے سبی میں ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس پر بم حملہ ہواہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس پر کریکر بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کے بعد سبی پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ سبی بم ڈسپوزل کا عملہ جائے وقوعہ پہنچ گئے۔اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment