کوئٹہ : ہزار گنجی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لطف علی ولد دوست محمد سولنگی کے نام سے ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مقتول کے ورثہ کا کہنا تھا کہ واقعہ کچی تنازعےکی کڑی ہے۔

واقع کی مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment