بلوچستان کے علاقے بیلا میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدیدزخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی اکرام چیک پوسٹ کانکی پر گرا۔
لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔

Sign in to your account