بلوچستان کے بیلہ کے علاقے بلوچی گوٹھ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو زرائع کے مطابق تاریخی و قدیمی شہر بیلہ کے علاقے بلوچی گوٹھ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک خاتون ہلاک ، ایک زخمی ہوگئیں۔
نعش اور زخمی خاتون کو فوری کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کر دیا گیا ۔
ہلاک خاتون کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔