تمپ میں  نامعلوم افراد نے باغات کو آگ لگادی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے سرحدی علاقہ کرپاسی تگران یونین کونسل 44 کے باغات کو دو دن پہلے نامعلوم اشخاص نے آگ لگایا تھاجس سے پورا نخلستان جل کر راکھ ہوگیا۔

علاقائی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ بارڈر ہمیں فائدہ دینے کے بجائے ہمارے لئے نقصان کاباعث بن رہاہے ،ہمیں اپنے جدی،پدری باغ وباغات سے محروم کیا جارہا ہے۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ جلد انکوائری کرکے ہمارے نقصانات کا ازالہ کرے۔

Share This Article
Leave a Comment