بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں سولر چوری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزسب ڈویژن گنداواہ کے علاقے گہیلہ میں سولر چوری کی الزام میں گلاب لاشاری کو بورنگ مالکان احمد نامی شخص نے فارنگ کرکے قتل کردیا۔
لیویز نے مقدمہ درج کرکے قاتل کی گرفتاری کیلئے کوشش شروع کردی۔