پسنی سے فش کمپنی منیجر کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر اور ضلع گوادر کی تحصیل پسنی سے ایک لاش برآمدہوئی ہے ۔

لاش کی شناخت آنل ابراہیم کے نام سے ہوگئی ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق آنل ابراہیم رحمان فش کمپنی کے منیجر ہیں۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ آنل ابراہیم کل شام سے گھر سے نکلے تھے اور اس کے بعد لاپتہ تھے ۔آج اس کی لا ش پسنی قبرستان سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش کو اپنے تحویل میں لیا ہے۔

قتل کی وجوعات سامنے نہیں آئے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment