بلوچ آزادی پسند رہنما اورمسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری دشمن فوج میدان جنگ میں ہار چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج روزانہ کی بنیاد پر اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کے اعصاب اور حوصلے کو توڑ دیا ہے جو بلوچ شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بدمعاش فوج کو بڑی فوجی قلعوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔