وڈھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے وڈھ کے پہاڑی علاقہ پورالی کے نواحی علاقہ سیلوڈن ایریا میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے2 بچے ہلاک ہوگئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے علاقے کے رہائشی ولی محمد مینگل شدیدزخمی ہوگئے جبکہ اس کے 2 بچے موقع پر ہلاک ہوگئے۔

Share This Article
Leave a Comment