بولان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے بولان میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے

ذرائع کے مطابق بولان میں بھاگ کے علاقے ٹمکن میں فائرنگ کے نتیجے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کی وجہ زمین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیااور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئیں۔

مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment