سوراب روڈ حادثے میں 4 لیویز اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے سوراب میں حاجیکہ کے مقام پر کمشنر قلات ڈویژن داؤد خان خلجی کی اسکواڈ گاڑی کو حادثہ ہونے پر 4 لیویز اہلکارہلاک ، تین زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں شامل ہلاک اور زخمی لیویز اہلکاروں کا تعلق ضلع سوراب سے ہے۔

کمشنر قلات ڈویژن خضدار سے کوئٹہ جارہے تھے جنہوں اسکواڈ سوراب لیویز نے دیا تھا۔ حادثے میں کمشنر قلات ڈویژن محفوظ رہے۔

Share This Article
Leave a Comment