چین کو قابض پاکستان کی عسکری اور مالی مدد کرنے کی اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر کہا ہے کہ

چین کو احساس ہونا چاہیے کہ جب تائیوان کے صدر نے امریکہ کا دورہ کیا تو چینیوں کا کیسا رد عمل تھا۔ اب وہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔ چین کو قابض پاکستان کی عسکری اور مالی مدد کرنے کی اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/IamDANBaloch/status/1645451461428486146

بلوچ بحیثیت قوم ایسے ہی جذبات رکھتے ہیں، اور وہ کسی بھی ایسے ملک کے خلاف ردعمل دکھائیں گے جو بدمعاش ناکام پاکستانی ریاست

کو اسکے وجود کو طول دینے میں مدد کرتا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment