جھل مگسی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔

واقعہ گنداواہ روڈ پر نوشہرو کے قریب پیس آیا۔

واقعہ پرانی دشمنی ک شاخسانہ قرار دیایا جارہا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ویگن سواروں پر فائرنگ کردی جس میں دیناری قبیلے کے افراد سوار تھے۔

ہلاک اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment