پنجگور میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے
تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور بس ٹرمینل کے قریب تارآفس کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے برکت علی نامی شخص ہلاک ہوگیا
تاہم اس اس قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔