بولان: سردار یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر حملہ ،2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے بولان کے علاقے سنی میں رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر حملے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔

حملہ بارودی سرنگ دھماکے کے ذریعے کیا گیا۔

دھماکے میں سردار یار محمد رند کے بیٹے اورسابق ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار خان رند محفوظ رہے جبکہ اس کے دو محافظہلاک ہوگئے۔

Share This Article
Leave a Comment