خاران سے فورسز ہاتھوں ایک اور شخص جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے شہرخاران میں پاکستانی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک راہگیر کو سول اسپتال روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق خاران شہر میں فورسزپر پر حملوں، زور دار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازوں کے بعد پاکستانی فورسز نے علاقے میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی۔

ناکہ بندی کے دوران ایف سی اہلکاروں نے سول ہسپتال کے سامنے سے ایک راہگیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Share This Article
Leave a Comment