ماہل بلوچ کو10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ماہل بلوچ کو دوسری بار عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عدالت نے ماہل بلوچ کومزید 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

ماحل بلوچ پہلے ہی 15 دن کی حراست میں تھیں جنہیں مزید 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment