کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گیشکور کے پہاڑی علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے،مقامی ذرائع کے مطابق گیشکور میں بلوچ سرمچاروں کو پاکستانی فوج کے درمیان شدید نوعیت کی لڑائی جاری ہے،اطلاعات ہیں کہ فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا ہے،تاحال فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے،
مزید تفصیلات آنے کے بعد خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔