سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری بلوچستان میں سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کےسابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کوبلوچستان میں سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتارکرلیا گیاہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر کے مطابق محمد خان بھٹی اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں، محمد خان بھٹی کو پنجاب واپس لانے کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔

محمد خان بھٹی کو بلوچستان میں سرحد عبور کرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑا۔

ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ محمدخان بھٹی بلوچستان میں سرحدعبورکرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے اور وہ اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔

سہیل ظفر کا کہنا ہےکہ محمدخان بھٹی کوپنجاب واپس لانے کے لیے اینٹی کرپشن کی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment