جھل مگسی : غیرت کے نام پر خاتون وسمیت 2 افراد قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میںغیرت کے نام پر خاتون وسمیت 2 افراد کوقتل کردیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ جھل مگسی شہرکے سومرہ محلہ میں پیش آیاجہاں باپ نے کارو کاری کے الزام میں اپنی بیٹی اور اس کے آشنا قتل کردیا۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں غیرت اور کارکاری کے مبینہ الزام میں اب تک متعدد بے گناہ خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment