ضلع آواران : پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ شخص تشدد سےہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گیشکور میں پاکستانی فورسز کےہاتھوں لاپتہ شخص حراست دوران تشدد سے ہلاک ہوگئی۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت داد بخش کے نام سے ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق چار روز قبل فورسز نے گداد بخش کوگیشکور کے فوجی کیمپ میں بلایااورکیمپ میں جانے کے بعد وہ لاپتہ ہو گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق فورسز نے اسے دوران حراست مسلسل چار دن تک شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور آج رہاکر دیالیکن گھر واپس آتے ہوئے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں چل بسے۔

ۤآج دوپہر وہ مردہ حالات میں پائے گئے ہیں ۔

Share This Article
Leave a Comment