بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں ڈیرہ مراد جمالی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قابض پاکستان کے ذیلی ادارے پولیس کے ایک چوکی کو ڈیرہ مراد جمالی میں ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔
جسکے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔