وڈھ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں فائرنگ سے 2 دو افرادہلاک ہوگئے۔

ہلاک افراد کی شناخت گہور خان ولد محمد امین اور علی احمد ولد علی شیرکے ناموں سے ہوگئی ۔

واقعہ کے محرکات سامنے نہ آسکے۔

Share This Article
Leave a Comment