مند میں فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا،بی ایل ایف

0
171

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے پانچ فروری کی شام سات بجے مند کے علاقے مہیر میں بنگلہ چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

سرمچاروں نے دس راکٹ فائر کئے جو چوکی پر جاگرے۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔ ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو لے جانے کیلئے کئی ایمبولینس حملے کی جگہ پر پہنچ گئے۔

شدید حملے کے بعد حسب معمول حواس باختہ قابض فوج نے عام آبادی پر دھاوا بول کر لوگوں پرتشددکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here