ماشکیل میں ایف سی کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان ہلاک

0
172

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں پاکستانی فورسز ایف سی نے گذشتہ رات ماشکیل کور میں چلتی گاڑی پر براہ راست فائر کھول دیئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں دالبندین سورگر کے رہائشی بلوچ نوجوان نوراحمد کشانی ولد عبدلغفار کشانی ہلاک ہوگئے۔

جبکہ فائرنگ سے دالبندین کے عبدل ولد صمد اور کریم ولد نورخان نامی دیگر دو رہائشی جوکہ اسی گاڑی میں سوارتھے زخمی ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here