منگچر میں سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو آگ لگا دی گئی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے منگچر بازار کی حدود میں سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو آگ لگا دی۔

اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حملہ آور سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment