بلوچستان میں جرمنی کا اعزازی قونصل تعینات

0
250

پاکستان میں جرمنی کے سفارتخانے کی جانب سے بلوچستان میں نیا اعزازی قونصل تعینات کردیا گیاہے۔

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرانز نے مراد بلوچ کو بلوچستان میں نیا اعزازی قونصل تعینات کردیاہے۔

”اس موقع پر جرمن سفیر نے کہا کہ مراد بلوچ اب بلوچستان میں ہمارے آدمی ہوں گے۔

مراد بلوچ کا تعلق بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ہے اور وہ سابق چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالحکیم بلوچ کے صاحبزادے ہیں۔

مراد بلوچ کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر رہ چکے ہیں اور وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں بتائے جاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here