چاغی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

0
141
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے چاغی سے ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کی شناخت پیرک ولد رئیس کے نام سے ہوگئی ہے۔

لاش چاغی کے ڈاک ایریاسے برآمد ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پیرک کو پانچ مہینے قبل پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here